اسٹورزہمارے مرچنٹ بنیں

کرپٹو سے ادائیگی کریں اور وصول کریں

#CryptoLifestyle میں خوش آمدید
Binance ادائیگی رابطوں، سرحدوں سے بالاتر اور محفوظ کرپٹو کرنسی کی ادائیگی کی ٹیکنالوجی ہے جسے Binance نے بنایا ہے۔ کرپٹو سے خریداری کریں یا دنیا بھر میں دوستوں اور خاندان کو کرپٹو بھیجیں۔
ابھی خریداری کریںابھی ڈاؤن لوڈ کریں
Binance ادائیگی کو متعارف کروایا جا رہا ہے
بغیر کسی فیس کے کرپٹو بھیجیں اور خرچ کریں
ناجائز فیس اور چارجز کو الوداع کہہ دیں۔ کرپٹو ادا کریں، بھیجیں اور وصول کریں—وہ بھی بغیر کسی فیس کے۔
کرپٹو سے خریداری اور ادائیگی کریں
ان اسٹورز اور کاروباروں میں کرپٹو خرچ کریں جو کہ Binance ادائیگی کی معاونت کرتے ہیں۔ Travala پر کرپٹو کے ذریعے اپنا سفر بُک کریں
ابھی خریداری کریں
اپنے دوستوں اور خاندان کو کرپٹو بھیجیں
Binance ادائیگی اپنے دوستوں اور خاندان کو کرپٹو بھیجنے کا تیز اور محفوظ طریقہ ہے، وہ بھی صرف ایک ہی ٹیپ میں۔
کرپٹو بھیجیں
آزادی سے چناؤ کریں کہ آپ ادائیگی کیسے کریں گے
اپنی ادائیگی کی ترجیحات سیٹ کریں
ادائیگی کا ترجیحی آرڈر آپ کو یہ اجازت دیتا ہے کہ آپ اپنے ترجیحی ترتیب میں، یہ چناؤ کریں کہ آپ کونسی کرپٹو کرنسیز خرچ کرنا چاہتے ہیں۔
برق رفتار ادائیگیاں
فوری طور پر دنیا بھر میں اپنے دوستوں اور خاندان کو کرپٹو بھیجیں۔
انتخاب کرنے کے لیے 70+ کرپٹو کرنسیز
Binance ادائیگی سے اپنے پسندیدہ کرپٹو کرنسیز بھیجیں اور خرچ کریں۔
Binance مارکیٹ پلیس
Binance مارکیٹ پلیس کے ذریعے، ہم آپ کا پسندیدہ کاروبار عین آپ کے Binance ایپ تک لا رہے ہیں۔ اپنے موجودہ Binance اکاؤنٹ کے ساتھ Binance مارکیٹ پلیس تک رسائی حاصل کریں اور Binance ادائیگی کا استعمال کر کے ادائیگیاں کریں۔
کرپٹو بھیجنا اب بہت ہی زیادہ آسان بن چکا ہے۔
ابھی خریداری کریںمارکیٹ پلیس ملاحظہ کریں
ان اسٹورز میں Binance ادائیگی کا استعمال کریں
تمام مرچنٹس دیکھیں
ہمارا مرچنٹ بننے کے لیے، براہِ کرم یہاں کلک کریں۔
مرچنٹ بنیں
اپنے کاروبار کے لیے Binance ادائیگی حاصل کریں
کرپٹو کرنسی کی ادائیگیوں کو قبول کریں اور ادائیگی میں موجود ہمارے 6.9 ملین اور مزید بڑھتے ہوئے صارفین تک رسائی حاصل کریں۔
آغاز کریں
بلاگ
کرپٹو کے ذریعے ادائیگی کریں
Binance ادائیگی کی ID کے ساتھ ادائیگی کریں
فوری طور پر ادائیگی کرنے کے لیے، محض اپنے وصول کنندہ کی ادائیگی کی ID ٹائپ یا پیسٹ کریں۔
مزید جانیں
ادائیگی کرنے کے لیے اسکین کریں
Binance ادائیگی کے ساتھ، QR کوڈ کے ذریعے کسی کو ادائیگی کرنے کے لیے، اپنی Binance ایپ سے محض ان کا Binance ادائیگی کا QR کوڈ اسکین کریں۔
مزید جانیں
کرپٹو باکس سے کرپٹو تحائف دیں
کرپٹو باکس کے ساتھ خصوصی لمحات کا جشن منائیں۔ وہ ٹوکن جو آپ بھیجنا چاہتے ہیں، وہ رقم جو آپ بھیجنا چاہتے ہیں اور وصول کنندگان کی تعداد منتخب کریں۔ تمام فنڈز ریڈیم ہونے تک ہر وصول کنندہ کو ایک بے ترتیب طور پر تخلیق کردہ کرپٹو کی رقم وصول ہو گی۔
مزید جانیں
آپ کی تمام کرپٹو ادائیگیوں کی تنظیم کے لیے ایک کرپٹو والیٹ
ایک ہی والیٹ کا استعمال کر کے Binance ادائیگی اور Binance Visa Card دونوں کے فنڈز تک رسائی حاصل کریں اور تنظیم کاری کریں۔ Binance کارڈ کے ذریعے، آپ دنیا بھر میں 60 ملین سے زیادہ مرچنٹس پر اپنی پسندیدہ کرپٹو کرنسیز کو تبدیل اور خرچ کر سکتے ہیں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
Binance ادائیگی کا استعمال کون کر سکتا ہے؟
Binance ادائیگی تمام اہل صارفین کے لیے Binance.com پر دستیاب ہے۔ Binance ادائیگی کا استعمال شروع کرنے کے لیے، براہ کرم Binance.com پر رجسٹر کریں اور اپنی شناختی توثیق مکمل کریں۔
کیا میں Bitcoin، BNB اور دیگر معاونت یافتہ کرپٹو کرنسیز کے ذریعے ادائیگی کر سکتا ہوں؟
Binance ادائیگی فی الوقت 70 سے زیادہ کرپٹوکرنسیز کی معاونت کرتا ہے۔
ADA، ATOM، AVA، BCH، BNB، BTC، BUSD، CTSI، DASH، DOGE، DOT، EGLD، EOS، ETC، ETH، FIL، FRONT، FTM، GRS، HBAR، IOTX، LINK، LTC، MANA، MATIC، NEO، OM، ONE، PAX، QTUM، STRAX، SXP، TRX، TUSD، UNI، USDC، USDT، VAI، VET، WRX، XLM، XMR، XRP، XTZ، XVS، ZEC، ZIL۔
Binance ادائیگی کے والیٹ تک رسائی کیسے حاصل کی جائے؟
آپ اپنی Binance App میں [Wallets] - [Pay] پر کلک کر کے اپنے Binance ادائیگی کی والیٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
Binance ادائیگی کی ٹرانزیکشن مکمل ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
Binance ادائیگی کی ٹرانزیکشنز کی تصدیق عموماً فوراً کی جاتی ہے۔
Binance ادائیگی کے استعمال کے کیا فوائد ہیں؟
Binance ادائیگی، اپنی موبائل ڈیوائسز سے کرپٹو کرنسیز بھیجنے اور موصول کرنے کا ایک آسان، سرحد کی قید سے آزاد، اور محفوظ طریقہ ہے۔ آپ ای میل، فون نمبر، Binance ID (UID)، یا ادائیگی کی ID کے ذریعے بغیر کسی گیس فیس کے اپنے دوستوں اور اہل خانہ کو کرپٹو بھیج سکتے ہیں۔
کیا Binance ادائیگی مفت ہے؟
جی ہاں، Binance ادائیگی استعمال کے لیے مفت ہے۔ آپ معاونت یافتہ کرپٹو کرنسیز، جیسے کہ Bitcoin (BTC)، Ethereum (ETH)، اور دیگر 50 سے زیادہ کرپٹو کرنسیز کو بآسانی اور بغیر کسی فیس کے بھیج اور وصول کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے، براہِ کرم یہاں کلک کریں >
Binance ادائیگی کا استعمال کرنا شروع کریں